Terms & Conditions
استعمال کی شرائط: ZOOPS کی ویب سائٹ استعمال کرکے آپ ان شرائط سے متفق ہوتے ہیں۔ آپ ویب سائٹ کو صرف قانونی اور اخلاقی مقاصد کے لیے استعمال کریں گے۔
کاپی رائٹ: ویب سائٹ پر موجود تمام مواد ZOOPS کی ملکیت ہے۔ بغیر اجازت مواد کی نقل یا سرقہ کرنا منع ہے۔
ترمیم کا حق: ہم کسی بھی وقت اپنی services یا پالیسیز میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔